نیٹو کاترکی اور جرمنی پر ارکان پارلیمنٹ کے دورے کے حوالے سے تنازع حل کرنے پر زور
17 جولائی 2017 (13:14)
0

نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینزسٹالٹن برگ نے ترکی اور جرمنی پر زوردیا ہے کہ وہ ارکان پارلیمنٹ کے ترکی کے ہوائی اڈوں کے دورے کے حوالے سے تنازعے کوحل کریں۔

دونوںملکوں کے درمیان تنازع ترکی کی جانب سے جرمن ارکان پارلیمنٹ کو انسرلک اور کونیا کے ہوائی اڈے پر فوجی حکام سے ملاقات کی اجازت نہ دینے کے باعث شروع ہوا۔