File Photo

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے متعلق مذاکرات کاپہلادورآج شروع ہورہا ہے
17 جولائی 2017 (09:57)
0

یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی سے متعلق مذاکرات کاپہلادورآج برسلز میں شروع ہورہا ہے۔ برطانوی وزیرڈیوڈڈیوس اور یورپی یونین کے مائیکل Barnier کی قیادت میں مذاکراتی ٹیموں کے درمیان مذاکرات چارروز تک جاری رہیں گے۔

مائیکلBarnier ڈیوڈڈیوس پرزوردیں گے کہ وہ برطانیہ کو اپنے مالیاتی وعدوں کی تکمیل اوردیگربرطانوی تجاویز پر مزیدوضاحت کیلئے آمادہ کریں۔