File Photo

حکومت عوام کی فلاح وبہبود کیلئے کام کررہی ہے:آفتاب
17 جولائی 2017 (09:04)
0

پارلیمانی امور کے وزیرشیخ آفتاب احمد نے کہاہے کہ مسلم لیگ۔ن کی حکومت عوام کی فلاح وبہبود کیلئے کام کررہی ہے۔

اٹک میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ۔ن اپنی کارکردگی کی بنیاد پر اگلے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی۔
وفاقی وزیر نے حکومت کے خلاف سازشیں کرنے والے عناصر کواگلے انتخابات کاانتظار کرنے کامشورہ دیا۔