پنجاب کے میدانی اور سندھ کے بالائی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات کے دوران شدید دھند چھائی رہے گی۔

موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا
17 جنوری 2016 (09:53)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا۔

پنجاب کے میدانی اور سندھ کے بالائی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات کے دوران شدید دھند چھائی رہے گی۔
اتوار کی صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارت
اسلام آباد چھ ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور سات
کراچی اٹھارہ
پشاور چھ
کوئٹہ منفی ایک
گلگت منفی دو
مری تین
اورمظفرآباد پانچ ڈگری سینٹی گریڈ