یف سی نے سوئی کے علاقے میں دھماکہ خیز مواد ناکارہ بنا کر بڑی دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی ۔

فرنٹیئر کور،خفیہ اداروں نے 12مشتبہ شدت پسند گرفتار کر لئے
17 جنوری 2016 (19:24)
0

بلوچستان میں فرنٹیئر کور اور خفیہ اداروں نے اتوار کے روز پشین، قلعہ سیف اللہ اور ژوب کے اضلاع میں کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے بارہ مشتبہ شدت پسندوں کو گرفتار کرلیا۔
ادھر، ایف سی نے سوئی کے علاقے میں دھماکہ خیز مواد ناکارہ بنا کر بڑی دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی ۔