اجلاس میں امید ظاہر کی گئی کہ یہ سب سے بڑا صنعتی ادارہ ایک مرتبہ پھر ملک کی صنعتی ترقی میں اپنا کردارادا کرے گا۔

پاکستان سٹیل ملز صوبائی حکومت کو حوالے کرنے کے اقدامات کا جائزہ
17 جنوری 2016 (20:52)
0

کراچی میں اتوار کے روز سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور سندھ کے وزیر خزانہ مراد علی شاہ کے مشترکہ طور پر زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پاکستان سٹیل ملز کو صوبائی حکومت کے حوالے کرنے کیلئے وفاقی حکومت کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں امید ظاہر کی گئی کہ یہ سب سے بڑا صنعتی ادارہ ایک مرتبہ پھر ملک کی صنعتی ترقی میں اپنا کردارادا کرے گا۔