قمر جاوید باجوہ نے کہاکہ ہم دشمنوں کا ایجنڈا کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیںگے ۔

فوج عوام کو ہر قسم کے خطرے سے محفوظ رکھے گی، آرمی چیف
17 فروری 2017 (20:31)
0

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج پاکستان کے عوام کو ہرقسم کے خطرے سے محفوظ رکھے گی ۔

جمعہ کے روز ایک بیان میں انہوں نے قوم سے کہاکہ وہ ثابت قدم رہے اور اپنی سیکورٹی فورسز پر بھرپور اعتماد رکھے ۔
قمر جاوید باجوہ نے کہاکہ ہم دشمنوں کا ایجنڈا کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیںگے ۔