ٹونی بلیئر نے کہا کہ لوگوں نے یورپی یونین چھوڑنے کے اصل اثرات کا ادراک کیے بغیر ریفرنڈم میں ووٹ دیا۔

برطانیہ، یورپی یونین سے علیحدگی کا فیصلہ تبدیل کرنے کیلئے مہم شروع
17 فروری 2017 (18:09)
0

برطانیہ نے ایک مہم شروع کی ہے جس کے تحت عوام کو یورپی یونین چھوڑنے کا فیصلہ تبدیل کرنے پر قائل کیا جائے گا۔
جمعہ کے روز لندن میں مہم کا آغاز کرتے ہوئے سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر نے کہاکہ لوگوں نے یورپی یونین چھوڑنے کے اصل اثرات کا ادراک کیے بغیر ریفرنڈم میں ووٹ دیا۔
انہوں نے کہا کہ یورپی یونین چھوڑنے کے آئندہ نسلوں پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔