صوبائی گورنر وحیداﷲ کلیم زئی نے کہا کہ پولیس نے دوسرے سیکورٹی اہلکاروں کی مدد سے حملہ آوروں کو پسپا اور متعدد طالبان کو ہلاک کر دیا ہے۔