وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ، وزیر خزانہ اسحق ڈار ، قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ ، بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور دیگربھی ان کے ہمراہ تھے۔

وزیراعظم کاشہید بے نظیر آبادکے ہسپتال کا دورہ ، سیہون دھماکے کے زخمیوں کی عیادت
17 فروری 2017 (15:45)
0

وزیراعظم نواز شریف نے آج شہید بے نظیر آبادکے ہسپتال کا دورہ کیا اور سیہون شریف میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی ۔

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ، وزیر خزانہ اسحق ڈار ، قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ ، سندھ کے گورنر محمد زبیر ، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔