جرمن وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی اتحاد کو مل کر کام کرنا چاہیے اور وہ امریکہ پر انحصار چھوڑے۔