متاثرین کے لئے ایوان کی کارروائی پانچ منٹ تک معطل بھی رہی۔

سینیٹ : سیہون شریف دھماکے میں جاں بحق ہونیوالوں کیلئے فاتحہ خوانی
17 فروری 2017 (12:48)
0

سینیٹ کا اجلاس اج صبح اسلام آباد میں پھر شروع ہوا۔ پریزائیڈنگ افسر نہال ہاشمی صدارت کر رہے ہیں۔اجلاس کے آغاز پر ایوان میں سیہون شریف میں گزشتہ روز دہشت گردی کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی اور متاثرین کے لئے ایوان کی کارروائی پانچ منٹ تک معطل بھی رہی۔