منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا حصہ ہے جو تقریباً تین ارب ڈالر کی لاگت سے 2020 تک مکمل کیا جائے گا۔

خیبرپختونخوا حکومت اور چینی کمپنی کے مردان میں صنعتی زون کی تعمیرکیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
17 فروری 2017 (12:40)
0

خیبرپختونخواء حکومت اور چین کی ایک کمپنی نے رشکئی مردان میں صنعتی زون تعمیر کرنے کے لئے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔یہ منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا حصہ ہے جو تقریباً تین ارب ڈالر کی لاگت سے 2020 تک مکمل کیا جائے گا۔
منصوبے کی تکمیل سے علاقے میں تجارتی واقتصادی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔