file photo

مشرق وسطیٰ امن عمل میں امریکہ کا موقف غیر واضح ہے: فرانس
17 فروری 2017 (08:06)
0

فرانس نے کہاہے کہ مشرق وسطیٰ امن عمل میں امریکہ کا موقف غیرواضح اور پریشان کن ہے۔
یہ بات فرانس کے وزیرJean-Marc Ayrault نے امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن سے جرمنی میں ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے اس بات کااعادہ کیا کہ اسرائیل، فلسطین تنازعہ کا واحد حقیقت پسندانہ حل دو ریاستی منصوبہ ہے۔