لاہور قلندرز کے فخرزمان نے چھپن رنزبنائے ۔انہیں میچ کا بہتری کھلاڑی قراردیاگیا

file photo

پی ایس ایل:لاہور قلندر نے کراچی کنگز کو 7رنز سے ہرادیا
17 فروری 2017 (06:34)
0

رات شارجہ میں پاکستان سپرلیگ کے آٹھویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 7رنز سے ہرادیا۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے لاہور قلندرز نے مقررہ بیس اوورزمیں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر179رنزبنائے۔
جواب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سوبہتر رنز بناسکی۔ لاہور قلندرز کے فخرزمان نے چھپن رنزبنائے ۔انہیں میچ کا بہتری کھلاڑی قراردیاگیا۔
شارجہ میں آج کے میچوں میں پشاورزلمی کامقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جبکہ کراچی کنگز کامقابلہ اسلام آباد یونائیڈسے ہورہاہے۔