ایازصادق نے کہاکہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات دن بدن تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

جرمنی کی دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستانی کاوشوں کی تعریف
17 اگست 2016 (20:19)
0

پاکستان میں جرمنی کی سفیر اینا لیپل نے بدھ کے روز قومی اسمبلی کے اسپیکرسردارایازصادق سے ملاقات کی۔

سردارایازصادق نے کہاکہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات دن بدن تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔
جرمنی کی سفیر نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔