این بی سی نیوز اور منکی ویکلی الیکشن ٹریکنگ پول کے سروے میں پچاس فیصد ووٹروں نے ہیلری کلنٹن کی جبکہ41فیصد رائے دہندگان نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں ووٹ دیا۔

ہیلری کلنٹن کو ڈونلڈ ٹرمپ پر 9پوائنٹس کی برتری
17 اگست 2016 (15:08)
0

امریکہ میں ہونے والے ایک سروے کے مطابق ڈیمو کریٹ پارٹی کی نامزد صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کو اپنے حریف ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر نو پوائنٹس کی برتری حاصل ہے۔

این بی سی نیوز اور منکی ویکلی الیکشن ٹریکنگ پول کے سروے میں پچاس فیصد ووٹروں نے ہیلری کلنٹن کی جبکہ41فیصد رائے دہندگان نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں ووٹ دیا۔