امریکی نژاد مذہبی رہنما اور دوسرے مشتبہ 111 افراد پر امریکہ میں بڑی کمپنیوں کے ذریعے خیرات اور عطیات جمع کرنے کے ذریعے فندز کی منتقلی کا الزام ہے۔

ترک پراسیکیوٹرز کا فتح اللہ گولن کو سزائے موت دینے کا مطالبہ
17 اگست 2016 (12:21)
0

مغربی ترکی میں پراسیکیوٹرز نے امریکی نژاد مذہبی رہنما فتح اللہ گولن کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا ہے جو ملک میں ناکام بغاوت کا منصوبہ ساز ہے۔انادولو خبر رساں ادارے کی اطلاعات کے مطابق فتح اللہ گولن اور دوسرے مشتبہ 111 افراد پر امریکہ میں بڑی کمپنیوں کے ذریعے خیرات اور عطیات جمع کرنے کے ذریعے فندز کی منتقلی کا الزام ہے۔