مقامی گروپوں کے مطابق ان فضائی حملوں میں ستائیس شہری ہلاک ہوئے تھے۔

روس کا شام پر فضائی حملوں کیلئے مغربی ایران کے ہوائی اڈے کا استعمال
17 اگست 2016 (12:17)
0

روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اس نے شام پر فضائی حملوں کیلئے مغربی ایران کا ہوائی اڈہ استعمال کیاتھا۔وزارت کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دور تک بمباری کرنے والےTupolev 22M3 اور Sukhoi 34 لڑاکا طیاروں نےHamedan سے پروازیں لیں اور حلب، ادلب اور دیرالزور صوبوں میں اہداف کو نشانہ بنایا۔
مقامی گروپوں کے مطابق ان فضائی حملوں میں ستائیس شہری ہلاک ہوئے تھے۔