شہری دفاع کے ادارے نے کہا ہے کہ سترہ ماہ پہلے شروع ہونے والی جنگ میں اب تک سعودی عرب میں یہ شہریوں کی ہلاکتوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔