وزیر مملکت نے کہا کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ اور توہین رسالت پر مبنی مواد جاری کرنیوالے عناصر سے سختی سے نمٹا جائیگا۔