طیب اردوان کی نوازشریف کو دورہ ترکی کی دعوت،

File photo

وزیر اعظم کی ترک صدر کو کامیاب ریفرنڈم پر مبارک باد
17 اپریل 2017 (22:16)
0

وزیر اعظم محمد نوازشریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو کامیاب ریفرنڈم پر مبارک باد دی ہے ۔
وزیراعظم نے پیر کے روز ٹیلی فون کرکے انہیں پاکستان کی حکومت اور عوام کی طرف سے مبارک باد پیش کی ۔
ترک صدر نے وزیراعظم نوازشریف کو ترکی کے دورے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی۔


comments powered by Disqus