صوبے میں صحت عامہ کا نظام بہتر بنانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں:شہباز
17 اپریل 2017 (20:18)
0

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبے میں صحت عامہ کا نظام بہتر بنانے کیلئے تیزی سے اقدامات کئے جارہے ہیں۔
پیر کے روز لاہور میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور کے نواحی علاقوں میں ہسپتال بنائے جارہے ہیں۔
اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ نے کاہنہ کے زیر تعمیر ہسپتال کی سو بستروں تک توسیع کی منظوری دی۔


comments powered by Disqus