صوبے میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے:اچکزئی
17 اپریل 2017 (20:04)
0

بلوچستان کے گورنر محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے جدوجہد کررہی ہے ۔
کوئٹہ میں سبی سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے ۔
وفد نے گورنر کو سبی کے لوگوں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔
انہوں نے لوگوں کے مسائل جلد از جلد حل کرنے کا بھی یقین دلایا۔


comments powered by Disqus