file photo

او آئی سی سیکرٹری جنرل کا اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کی حمایت کا عزم
17 اپریل 2017 (19:38)
0

اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثیمین نے اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کی حمایت کا عزم ظاہر کیا ہے۔
انہوں نے ایک بیان میں عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کو انسانی حقوق کے عالمی قوانین اور جنیوا کنونشنز کا احترام کرنے پر مجبور کرے۔


comments powered by Disqus