file photo

جنوبی کوریا ، معزول صدر پارک گیون پر فرد جرم عائد
17 اپریل 2017 (17:26)
0

جنوبی کوریا میں معزول صدر پارک گیون ہے پر پیر کے روز لاکھوں ڈالر کی بدعنوانی کے سیکنڈل میں فرد جرم عائد کردی گئی ۔
سابق رہنما کو سیول کے قریب ایک مرکز میں رکھا گیا ہے اور ان پر اپنے اختیارات کے غلط استعمال اور ملکی راز افشا کرنے کے بھی الزامات ہیں۔


comments powered by Disqus