شام، سرکاری افواج،اتحادیوں کی وسطی صوبے میں پیش قدمی
17 اپریل 2017 (17:15)
0

شام میں سرکاری افواج اور ان کے اتحادی وسطیHama صوبے میں پیش قدمی کررہے ہیں جس میں انہیں شدید فضائی حملوں کی مدد حاصل ہے۔
شام کے مبصر ادارے کے مطابق فوجیں تبت الامام قصبے کی طرف بڑھ رہی ہیں اور شامی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے قصبے اور اس کے قریبی علاقوں پر پچیس کے قریب فضائی حملے کئے ہیں۔


comments powered by Disqus