File photo

اگلے مالی سال کابجٹ آئندہ ماہ رمضان المبارک سے پہلے پیش کیاجائے گا:ڈار
17 اپریل 2017 (10:28)
0

وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ اگلے مالی سال کابجٹ آئندہ ماہ رمضان المبارک سے پہلے پیش کیاجائے گا۔

ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ بجٹ کی تیاری کاعمل تیز کردیاگیاہے۔


comments powered by Disqus