File photo

فرانس میں سینکڑوں مظاہرین کا مارچ
17 اپریل 2017 (09:38)
0

فرانس میں سینکڑوں مظاہرین نے دائیں بازو کے نیشنل فرنٹ کی رہنما اور صدارتی امیدوارMarine Le Pen کے خلاف پیرس میں مارچ کیاہے۔

مظاہرین نے ایسے پمفلٹ اٹھارکھے تھے جن میں غیرملکیوں کے خلاف نفرت اور نسلی تعصب کی مذمت کی گئی تھی اورLe Pen اور ان کی جماعت پر تارکین وطن کی مخالفت کاالزام عائد کیاگیاتھا۔


comments powered by Disqus