File photo

موسم زیادہ تر گرم اورخشک رہے گا:محکمہ موسمیات
17 اپریل 2017 (07:36)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اورخشک رہے گا۔

نصیرآباد،مکران،سبی، سکھر، شہیدبے نظیرآباد، لاڑکانہ، حیدرآباد، ملتان، ساہیوال، سرگودھا، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان، ڈیرہ اسماعیل خان اور فیصل آباد ڈویژنوں میں شدید گرمی کاامکان ہے۔
پیر کی صبح ریکارڈ کیاگیابعض بڑے شہروں کادرجہ حرارت:
اسلام آباد سولہ ڈگری سینٹی گریڈ
لاہوراورکراچی چھبیس
پشاور اکیس
کوئٹہ اورگلگت بارہ
مری چودہ
اورمظفرآباد اٹھارہ سینٹی گریڈ


comments powered by Disqus