File photo

اکانومی کلاس کی بوگیوں کو ایئرکنڈیشنڈمیں تبدیل کیاجائے گا:سعد
17 اپریل 2017 (06:53)
0

وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہاہے کہ مسافروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے اکانومی کلاس کی بوگیوں کو ایئرکنڈیشنڈمیں تبدیل کیاجائے گا۔

لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے ہدایت کی کہ بوگیوں میں مسافروں کیلئے سفر کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کیلئے تمام ٹرینوں میں صفائی کو یقینی بنایاجائے۔


comments powered by Disqus