File photo

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج شام ہورہے ہیں
17 اپریل 2017 (06:38)
0

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج شام چاربجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہورہے ہیں۔

دونوں ایوانوں میں معمول کی قانون سازی کے علاوہ اہم قومی امورپر بحث کی جائے گی۔


comments powered by Disqus