میلے میں مصوری، پوسٹر سازی، خطاطی، فوٹو گرافی، گرافکس ڈیزائنگ،ویڈیو میکنگ، ثقافتی ملبوسات کی نمائش اور ثقافتی موسیقی کی سرگرمیاں شامل ہوں گی۔

بہار فن میلہ26اپریل سے شروع
17 اپریل 2016 (19:30)
0

بہار فن میلہ 2016ء اس ماہ کی چھبیس تاریخ کو اسلام آباد میں ہوگا۔
اس میلے کا مقصد تمام ہونہار اور قابل طلباء اور ملک کے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کیلئے پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔
میلے میں مصوری، پوسٹر سازی، خطاطی، فوٹو گرافی، گرافکس ڈیزائنگ،ویڈیو میکنگ، ثقافتی ملبوسات کی نمائش اور ثقافتی موسیقی کی سرگرمیاں شامل ہوں گی۔