Sunday, 28 February 2021, 09:00:03 am
سندھ بھر میں بیمہ پالیسی متعارف کرائی جارہی ہے:اویس قادر
December 17, 2020

سندھ کے ٹرانسپورٹ کے وزیر  اویس قادرشاہ  نے اعلان کیا ہےکہ صوبے بھر میں بیمہ پالیسی متعارف کرائی جارہی ہے۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حادثات کی صورت میں ورثا اور متاثرین کو معاوضہ دیا جائے گا اور اس حوالے سے  جلد قانون سازی  کی جائے گی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.