Friday, 19 April 2024, 04:46:22 am
سیلوم زرابیشیولی جارجیا کی پہلی خاتون صدر کے طور پر حلف اٹھالیا
December 17, 2018

سیلوم زرابیشیولی   نے جارجیا کی پہلی خاتون صدر کے طور پر حلف اٹھالیا ہے۔

 Telavi میں ایک عظیم الشان تقریب کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ملک میں قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے کا عزم ظاہر کیا۔

 Salome نے28 اکتوبر کو انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.