Wednesday, 24 April 2024, 03:41:57 pm
ہر سکول کی ضرورت کے مطابق اساتذہ کی تعداد میں اضافہ کیا جائےگا،محمد خان لہری
December 17, 2018

تعلیم کے بارے میں وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر محمد خان لہری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت صوبے میں تعلیمی شعبے کی بہتری کےلئےتمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے۔

 ریڈیو پاکستان کوئٹہ کو ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ ہر سکول کی ضرورت کے مطابق اساتذہ کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ چھت سے محروم سکولوں کو عمارتوں کی فراہمی کے لئے انتظامات کئےجارہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.