گورنر سندھ عمران اسماعیل نے جامعات پر زوردیا ہے کہ ملکی اقتصادی و سماجی ترقی میں اپنا قائدانہ کردار ادا کریں۔
وہ آج مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشور و کے بائیسویں کانو وکیشن سے خطاب کررہے تھے۔