Wednesday, 24 April 2024, 01:18:48 pm
چین،تھائی لینڈ کا ریل منصوبہ مکمل کرنے کا عزم
December 17, 2018

 چین اور تھائی لینڈ نے چین تھائی لینڈ ریل منصوبہ مکمل کرنے کاعزم کیا ہے۔

 اس بات پر اتفاق رائے Lancang Mekong تعاون کے بارے میں وزرائے خارجہ کے چوتھے اجلاس کے موقع پر چین کے سٹیٹ قونصلر اور وزیر خارجہ Wang Yi اور تھائی لینڈ کے وزیر خارجہ Don Pramudwinai کے درمیان ملاقات میں طے پایا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.