Tuesday, 23 April 2024, 10:27:59 pm
بین الاقوامی ہاکی اوپن سیریزآج لاہور میں شروع ہورہی ہے
December 17, 2018

File Photo

پاکستان چودہ سال بعد کسی بین الاقوامی سطح کی ہاکی سیریز کی میزبانی کررہاہے جو آج (پیر) سے نیشنل سٹیڈیم لاہور میں شروع ہورہی ہے۔

سیریز میں پاکستان سمیت قازخستان، افغانستان اورنیپال کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔سیریز اس ماہ کی بائیس تاریخ تک جاری رہے گی جس میں روزانہ دومیچ کھیلے جائیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.