Tuesday, 23 April 2024, 01:23:56 pm

مزید خبریں

 
بھارتی پولیس نےمیرواعظ اوریٰسین ملک کوگرفتارکرلیا
December 17, 2018

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق اورجموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یٰسین ملک کو اس وقت گرفتار کرلیا  ہے یہ رہنما بادامی باغ سری نگر میں بھارتی فوج کے ہیڈ کوارٹر کی طرف مارچ کی قیادت کرنے کی کوشش کررہےتھے۔

 مارچ کی کال مشترکہ حریت قیادت نے بھارتی فوج کی طرف سے پلوامہ میں کشمیری نوجوانوں کے قتل عام کے خلاف دی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.