Thursday, 28 March 2024, 09:29:01 pm
احتساب عدالت کا بابر غوری کو بدعنوانی مقدمے میں مفرور قرار دینے کیلئے کارروائی کا حکم
December 17, 2018

کراچی کی احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو دو ارب روپےکی بدعنوانی کے مقدمے میں مفرور قرار دینے کے لئےکارروائی شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔

 نیب کے وکیل نے آج عدالت کو بتایا کہ ملزم کی جائیداد  کی تفصیل حاصل کی جارہی ہے۔

بعد میں عدالت نے آئندہ ماہ کی سات تاریخ تک سماعت ملتوی کردی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.