Wednesday, 24 April 2024, 06:21:25 pm
توانائی کے وزیر کی بجلی کے 8 لاکھ زیر التوا کنکشن آئندہ ماہ کی 15تاریخ تک دینے کی ہدایت
December 17, 2017

توانائی کے وزیر سرداراویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ انہوں نے بجلی کے زیر التوا آٹھ لاکھ کنکشن اگلے ماہ کی 15 تاریخ تک دینے کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے ڈیرہ غازی خان میں عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اب کنکشن درخواست گزار کی طرف سے درخواست دینے کے 15 روز کے اندر دئیے جائیں گے۔

انہوں نے کہاکہ صارفین کو پیشگی ادائیگی کے کنکشن دینے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.