Friday, 29 March 2024, 09:47:05 am
سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس پیر کے روز پھر ہوں گے
December 18, 2017

 سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس پیر کے روز تیسرے پہر پارلیمنٹ ہاوس اسلا م آباد میں پھر ہوں گے۔ ایوان بالا کا اجلاس سہ پہر تین بجے جبکہ ایوان زیریں کا اجلاس شام چار بجے شروع ہوگا۔ دونوں ایوانوں میں قانون سازی کے علاوہ قومی اور بین الاقوامی اہمیت کے امور پر بحث کی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.