Thursday, 25 April 2024, 03:59:44 pm
رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی50ویں برسی پیر کو منائی جائے گی
December 17, 2017

ممتاز کشمیری رہنما رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی پچاسویں برسی کل پورے آزاد جموں و کشمیر میں اس عہد کی تجدید کے ساتھ منائی جائے گی کہ کشمیری کامیابی کے حصول تک تحریک آزادی کے سلسلے میں اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔کل آزاد جموں و کشمیر میں عام تعطیل ہو گی۔مختلف سیاسی،مذہبی اور سماجی تنظیموں نے برسی کو بھرپور انداز میں منانے کے لئے سیمینار سمیت مختلف تقریبات کا اہتمام کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.