Friday, 29 March 2024, 11:18:01 am
وزیر اعلیٰ سندھ نے کل رات پرنس کریم آغا خان کے اعزاز میں استقبالے کا اہتمام کیا
December 17, 2017

    سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ نے کل رات کراچی میں پرنس کریم آغاخان کے اعزاز میں استقبالیے کا اہتمام کیا۔اس موقع پراظہار خیال کرتے ہوئے سید مراد علی شاہ نے تعلیم کے فروغ کیلئے آغاخان فائونڈیشن کی خدمات کی تعریف کی۔انہوں نے صحت کے شعبے میں بھی فائونڈیشن کی خدمات کو سراہا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.