Friday, 29 March 2024, 07:15:55 am
محمود اچکزئی کا ملک میں جمہوریت مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور
December 17, 2017

خیبرپختونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے ملک میں جمہوریت مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اتوار کے روزسوات میں خوازہ خیلہ کے قریب ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ساری سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس مقصد کے لئے کام کریں۔انہوں نے کہا کہ قبائلی عوام کی مشاورت سے فاٹا میں اصلاحات متعارف کرائی جانی چاہئیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.