Friday, 19 April 2024, 07:42:23 pm
قومی ترقی اور اقتصادی استحکام کیلئے سیاسی عمل کا تسلسل ناگزیر ہے،رضا ربانی
December 17, 2017

  سینٹ کے چیئرمین میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ قومی ترقی اور اقتصادی استحکام کیلئے سیاسی عمل کا تسلسل ناگزیر ہے ۔ اتوار کے روز راولپنڈی میں خواتین چیمبر کی صدور کی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینٹ نے کہاکہ پاکستان کی خواتین ملک کی ترقی اور خوشحالی میں اہم کردارادا کررہی ہیں ۔اس موقع پر پنجاب کے گورنر ملک رفیق رجوانہ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ خواتین تمام شعبوں میں اپنے جوہر دکھا رہی ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.