Wednesday, 24 April 2024, 08:30:15 pm
کمانڈر جنوبی کمان،آئی جی ایف سی کی گرجا گھر حملے کے زخمیوں کی عیادت
December 18, 2017

جنوبی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے فرنٹیئر کور بلوچستان کے انسپکٹر جنرل ندیم انجم کے ہمراہ اتوار کے روز  سول ہسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا۔انہوں نے آج کوئٹہ میں گرجا گھر پر خودکش حملے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.