Saturday, 20 April 2024, 09:09:32 am
صوبائی حکومت عوام کو بنیادی ضروریات کی فراہمی کے لئے مربوط کوششیں کررہی ہے:شہباز شریف
December 17, 2017

    پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت عوام کو بنیادی ضروریات کی فراہمی کے لئے مربوط کوششیں کررہی ہے۔لندن سے ویڈیو لنک کے زریعے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب کی حکومت ٹریفک کے انتظام، پانی اور صحت جیسی شہری سہولت سے متعلق استنبول کے ماہرین کی خدمات سے استعفادہ کرے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.