Tuesday, 23 April 2024, 04:51:54 pm
چلاس میں جاری تین روزہ تبلیغی اجتماع
December 17, 2017

ضلع دیا مر کے علاقے چلاس میں جاری تین روزہ تبلیغی اجتماع کا اتوار کے روز دوسرا دن ہے۔

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے بھی اتوار کے روز اجتماع میں شرکت کی۔

پیر کی صبح اختتام پر اجتماعی دعا ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.